ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 18, 2025 10:09 AM

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے، دفاعی اور سلامتی منظرنامے میں بڑھتی کشیدگی کے مدِّ نظر ملک کے جارحانہ اور دفاعی ردِّ عمل کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے، دفاعی اور سلامتی منظرنامے میں بڑھتی کشیدگی کے مدِّ نظر ملک کے جارحانہ اور دفاعی ردِّ عمل کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی دفاعی افواج میں وقت کے ساتھ پیچیدگیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ وزیر دفاع کل نئی دلّی میں سال 2024 کو بحری شہری...