February 10, 2025 9:44 AM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج بنگلورو میں ایشیا کے سب سے بڑے ایرو انڈیا شو کا افتتاح کریں گے۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج بنگلورو میں ایشیا کے سب سے بڑے ایرو انڈیا شو کا افتتاح کریں گے۔ Runway to a billion Opportunities کے تھِیم کے تحت منعقد ہونے والے اس پانچ روزہ ایرو شو کے دوران بھارت کی دفاعی صلاحیتوں اور سوَدیسی اختراعات کی نمائش کی جائے گی۔ اس کے علاوہ بھارتی MSMEs اور اسٹارٹ اَپس ک...