October 24, 2024 10:09 AM
بھارتی ریلویز نے مشرقی ساحل سے متصل ریل خدمات کو تیزی سے بحال کرنے کے لیے 24 گھنٹے کام کرنے والے 9 وار رومس قائم کیے ہیں۔
شدید طوفان DANA کے پیش نظر جس کے اوڈیشہ اور مغربی بنگال کے ساحل پر پہنچنے کا امکان ہے۔ 24 گھنٹے کام کرنے والے9، War Rooms قائم کیے گئے ہیں تاکہ مشرقی ساحل پر ریڈ الرٹ کے تناظر میں ریل خدمات کو فوری طور پر بحال کیا جا سکے۔ اس سلسلے میں، فیصلہ متعلقہ زونل ریلویز کے ذریعے کی گئی تیاریوں کا ...