ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 16, 2024 9:54 AM

ریلوے اگلے دو مہینوں میں وندے بھارت سلیپر کلاس ٹرین کو آزمائشی طور پر چلائے گا

ریلوے اگلے دو مہینوں میں آزمائشی طور پر وندے بھارت سلیپر کلاس ٹرین چلائے گا۔ فی الحال ریلوے صرف چیئرکار کے ساتھ ہی وندے بھارت ایکسپریس چلارہا ہے۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے نئی دلی میں کہا ہے کہ لوگوں کی طرف سے وندے بھارت سلیپر ٹرین چلانے کے مطالبات آرہے ہیں۔ وندے بھارت ٹرین ...