December 20, 2024 9:45 AM
روس کے صدر ولادیمیر پُتن نے کہا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کرنے کے لیے امریکہ کے منتخبہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ یوکرین کے معاملے پر ممکنہ بات چیت کے تعلق سے سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
روس کے صدر ولادیمیر پُتن نے کہا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کرنے کے لیے امریکہ کے منتخبہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ یوکرین کے معاملے پر ممکنہ بات چیت کے تعلق سے سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ میڈیا افراد سے بات چیت کرتے ہوئے صدر پُتن نے کہا کہ یوکرین کے حکام کے ساتھ بات چیت کے لیے اُن کی کوئی ...