February 16, 2025 10:05 AM
ایک اور خصوصی طیارہ امریکہ سے 116 غیر قانونی بھارتی تارکینِ وطن کو لے کر کَل دیر رات امرتسر میں سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔
ایک اور خصوصی طیارہ امریکہ سے 116 غیر قانونی بھارتی تارکینِ وطن کو لے کر کَل دیر رات امرتسر میں سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔ اِن تارکین وطن میں سے 65 کا تعلق پنجاب سے ہے اور 33 تارکین وطن کا تعلق ہریانہ سے ہے اور جبکہ دیگر کا تعلق پنجاب، اترپردیش، گوا، مہاراش...