December 30, 2024 10:31 AM
پنجاب پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کر کے، ISI کی پُشت پناہی والے نشیلی اشیاء کا کاروبار کرنے اور دہشت گردی پھیلانے والے ایک گروپ کا پردہ فاش کیا ہے۔
پنجاب پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کر کے، ISI کی پُشت پناہی والے نشیلی اشیاء کا کاروبار کرنے اور دہشت گردی پھیلانے والے ایک گروپ کا پردہ فاش کیا ہے۔ گرفتار کیے گئے لوگوں میں اِس گروپ کا سرغنہ بھی شامل ہے۔ یہ لوگ، بٹالا اور گُروداس پور میں حال ہی میں 2 پولیس ٹھکانوں پر ہتھ گولے پھینکن...