ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 23, 2025 9:50 AM

قوم آج بھارت کی، آزادی کی جدوجہد کے اپنے تین انقلابی ہیرو، شہید اعظم بھگت سنگھ، شیوارم راج گرو اور سُکھ دیو تھاپڑ کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے، جنہیں 1931 میں آج ہی کے دن لاہور کے سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی۔

قوم آج بھارت کی، آزادی کی جدوجہد کے اپنے تین انقلابی ہیرو، شہید اعظم بھگت سنگھ، شیوارم راج گرو اور سُکھ دیو تھاپڑ کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے، جنہیں 1931 میں آج ہی کے دن لاہور کے سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی۔ اِن بہادر مجاہدین آزادی پر لاہور میں 17 دسمبر 1928 کو برطانیہ کے پو...