February 15, 2025 9:36 AM
مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کی قیادت میں ایک مرکزی ٹیم نے کسانوں کی مختلف مانگوں پر بات چیت کرنے کے لیے کل چنڈی گڑھ میں کسانوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔
مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کی قیادت میں ایک مرکزی ٹیم نے کسانوں کی مختلف مانگوں پر بات چیت کرنے کے لیے کل چنڈی گڑھ میں کسانوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ جس میں فریقین نے اس ماہ کی 22 تارحخ کو اگلے دور کی بات چیت منعقد کرنے پر اتفاق کیا۔ کل شام میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ...