ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 17, 2025 10:13 AM

امریکہ سے، وہاں غیر قانونی طور پر جا بسنے والے لوگوں کو لے کر ایک اور پرواز کَل رات، امرتسر کے سری گرو   رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچی۔

امریکہ سے، وہاں غیر قانونی طور پر جا بسنے والے لوگوں کو لے کر ایک اور پرواز کَل رات، امرتسر کے سری گرو   رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچی۔ اِس پرواز سے جو لوگ واپس آئے ہیں، اُن کی تعداد 112 ہے۔ یہ اِس طرح کی تیسری اور 24گھنٹے کے اندر دوسری پرواز ہے، جو امریکہ سے واپس بھیجے...