ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 13, 2025 9:53 AM

پنجاب میں بیساکھی کا تہوار آج پورے جوش و خروش اور بھائی چارے کے جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

پنجاب میں بیساکھی کا تہوار آج پورے جوش و خروش اور بھائی چارے کے جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ اس تہوار کی ایک مذہبی، ثقافتی اور تاریخی اہمیت ہے۔ یہ مذہبی اعتبار سے بہت اہم تہوار ہے، کیونکہ اس دن خالصا پنت کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ ثقافتی اور روایتی اعتبار سے یہ تہورا فصل کی کٹائی کی حیث...