ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 20, 2025 9:59 AM

پڈوچیری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جسمانی اعضا کا عطیہ دینے والوں کو سرکاری اعزازات سے نوازا جائے گا۔

پڈوچیری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جسمانی اعضا کا عطیہ دینے والوں کو سرکاری اعزازات سے نوازا جائے گا۔ عطیہ دہندگان کی جانب سے زندگیوں کو بچانے کی کوشش کے احترام کے بدلے انھیں یہ اعزاز دیے جائیں گے۔ اِس قدم پر عمل آوری کے لیے رہنما خطوط تیار کرلیے گئے ہیں۔ حکومت نے اسپتالوں کو ہدا...