ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 9, 2025 9:55 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج سے میگھالیہ اور اڈیشہ کا دورے کریں گی۔ صدر جمہوریہ، میگھالیہ میں Umiam کے مقام پر شمال مشرقی پہاڑی خطے کیلئے ICAR تحقیقی کمپلیکس کی گولڈن جبلی تقریبات میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج سے میگھالیہ اور اڈیشہ کا دورے کریں گی۔ صدر جمہوریہ، میگھالیہ میں Umiam کے مقام پر شمال مشرقی پہاڑی خطے کیلئے ICAR تحقیقی کمپلیکس کی گولڈن جبلی تقریبات میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل 18 ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے اختتامی اجلاس میں ش...