ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 1, 2025 9:46 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون کے سالانہ Udyanotsav کا افتتاح کریں گی۔ امرت اُدیان کل سے عوام کے لیے کھولا جائے گا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون کے سالانہ Udyanotsav کا افتتاح کریں گی۔ امرت اُدیان کل سے عوام کے لیے کھولا جائے گا۔ امرت اُدیان میں لوگ پیر کے دن کو چھوڑ کر، صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک پورے ہفتے  جا سکتے ہیں۔ پیر کا دن رکھ رکھاؤ کا دن ہوتا ہے۔ امرت اُدیان میں سبھی لوگوں کا آنا ...