February 19, 2025 10:12 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ بھارت کے رشتے، تاریخی نوعیت کے، اور صدیوں پرانے ہیں، نیز قطر، بھارت کے ساتھ مغربی ایشیاء کے، تجارتی اور ثقافتی رابطوں کا ایک لازمی حصہ رہا ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ بھارت کے رشتے، تاریخی نوعیت کے، اور صدیوں پرانے ہیں، نیز قطر، بھارت کے ساتھ مغربی ایشیاء کے، تجارتی اور ثقافتی رابطوں کا ایک لازمی حصہ رہا ہے۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا، کل رات راشٹرپتی بھون میں خیر مقدم کرتے ہوئے، صد...