April 7, 2025 10:18 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج Lisbon میں، پُرتگال کے اپنے ہم منصب Marcelo Rebelo De Sousa کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو پرتگال اور سلوواکیہ کے اپنے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے کے تحت آج صبح سویرے Lisbon پہنچیں۔ صدر مرمو پرتگال کے اپنے ہم منصب Marcelo Rebelo de Sousa کے ساتھ وفد سطح کی بات چیت کریں گی۔ محترمہ مرمو، پرتگال کے وزیر اعظم Luis Montenegro اور پارلیمنٹ کے اسپیکر Jose Pdro Aguiar Branco سے بھی م...