January 10, 2025 9:46 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بھوبنیشور کے جنتا میدان میں، منعقدہ 18 ویں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن میں شرکت کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بھوبنیشور کے جنتا میدان میں، منعقدہ 18 ویں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن میں شرکت کریں گی۔ محترمہ مرمو، بیرونِ ملک مقیم بھارتیوں کے ممتاز افراد کو مختلف شعبوں میں اُن کے گراں قدر تعاون کے لیے پرواسی بھارتیہ سمّان بھی عطا کریں گی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ...