February 2, 2025 3:13 PM
آج بسنت پنچمی منائی جارہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں صدر جمہوریہ مرمو نے کہا کہ تعلیم اور معرفت سے منسلک یہ پُرمسرت موقع ملک کے تمام شہریوں کی زندگی میں خوشی، خوشحالی اور معرفت لے کر آئے۔ اِس دن...