December 7, 2024 10:44 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو تین نئی ریلوے لائنوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو تین نئی ریلوے لائنوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گی۔ یہ لائنیں ہیں، اُڈیشہ کے میوربھنج ضلعے میں بانگِری پوسی سے گورُم ہِسانی، بادام پہاڑ سے کیندو جھَرگڑھ اور بُدامورا سے چَکُلیا تک۔ اِن ریل پروجیکٹوں کی منظوری اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے حال ہی میں دی...