ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 16, 2025 10:11 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی ریلوے اسٹیشن پر ہوئے بھگدڑ کے واقعے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی ریلوے اسٹیشن پر ہوئے بھگدڑ کے واقعے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ وہ نئی دلّی ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے بھگدڑ کے واقعے میں انسانی جانوں کے اتلاف پر بیحد غم زدہ ہیں۔ صدر جمہوریہ نے متاثرہ خاندانوں کے تئیں ...