January 17, 2025 2:36 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلی میں راشٹرپتی بھون میں کھیل کود کے 2024 کے قومی انعامات تقسیم کئے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلی میں راشٹرپتی بھون میں کھیل کود کے، 2024 کے قومی انعامات تقسیم کئے۔ شطرنج کے عالمی چمپئن ڈی گوکیش، پیرس اولمپکس میں دو بار تمغہ جیتنے والی منوبھاکر، مردوں کے ہاکی ٹیم کپتان ہرمن پریت سنگھ اور پیرس اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پروین کما...