October 18, 2024 2:58 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج دوپہرللونگوے میں ملاوی کے اپنے ہم منصب لازرس چک ورے کے ساتھ دو طرفہ اور وفد کی سطح کی بات چیت کریں گے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج مَلاوی کی اعلیٰ قیادت سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گی اور وفد کی سطح کی بات چیت کریں گی۔ ملاوی کے اپنے تین روزہ دورے کے دوسرے دن صدر جمہوریہ مرمو جمہوریہ ملاوی کے صدرLazarus Chakwera کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کریں گی۔ آج مختلف موضوعات پر وفد کی سطح کی ملاقاتیں بھی...