ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 22, 2024 9:44 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت اپنے شاندار ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے ساتھ ساتھ جدید ترقی کو اپناتے ہوئے ترقیاتی اہداف حاصل کرسکتا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت اپنے مالا مال ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے ساتھ ساتھ جدید ترقی کو اپناتے ہوئے ترقیاتی اہداف کو کامیابی کے ساتھ حاصل کرسکتا ہے۔ حیدرآبا میں ”Koti Deepotsavam“ میں اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے سبھی کی شمولیت والی اور جامع ترقی کی جان...