ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 14, 2024 9:57 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، الجیئرز میں بھارتی برادری سے خطاب کیا۔ وہ آج الجیریا کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، تین ملکوں الجیریا، موریتانیہ اور ملاوی کے اپنے ایک ہفتہ طویل دورے کے پہلے مرحلے میں کَل رات Algiers پہنچ گئیں۔ الجیریا میں آج وہ اپنے دورے کے دوسرے دن، الجیریا کی قیادت کے ساتھ مختلف دو طرفہ ملاقاتیں کریں گی، جس کا مقصد بھارت-الجیریا تعلقات کو مستحکم بنا...