November 20, 2024 9:41 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کل سے تلنگانہ کا دو روزہ کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کل سے تلنگانہ کا دو روزہ کریں گی۔ اپنے دورے کے دوران صدر جمہوریہ کل حیدرآباد میں Koti Deepotsavam-2024 میں شرکت کریں گی۔ جمعہ کے روز صدر جمہوریہ مرمو حیدرآباد میں Lokmanthan-2024 میں افتتاحی خطاب کریں گی۔...