ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 29, 2025 9:56 AM

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں ماحولیات سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں، ماحولیات 2025 پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔ اس دو روزہ پروگرام میں ماحولیات سے متعلق اہم معاملات اور قابلِ عمل حل تیار کرنے پر تبادلہئ خیال کے لیے ماحولیات سے متعلق ماہرین، پالیسی ساز اور کارکن جمع ہوں گے۔ یہ کانفرنس قومی گرین ٹرائب...