April 5, 2025 10:16 AM
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے امیگریشن اور غیر ملکی افراد سے متعلق بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے امیگریشن اور غیر ملکی افراد سے متعلق بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ اِس بل میں، بھارت میں غیر ملکی افراد کے امیگریشن، داخلے اور قیام کے ضابطے بیان کیے گئے ہیں۔ اِس قانون نے پاسپورٹ یعنی بھارت میں داخلے سے متعلق قانون 1920، غیر ملکی افراد کے رجسٹریشن سے متعلق...