ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 30, 2025 10:36 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل نئی دلّی کے تاریخی وِجے چوک پر 76 ویں یومِ جمہوریہ تقریبات کے اختتام کے لیے منعقدہ Beating Retreat تقریب کے دوران بہترین دھنیں بجانے والے سبھی بینڈس کی تعریف کی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل نئی دلّی کے تاریخی وِجے چوک پر 76 ویں یومِ جمہوریہ تقریبات کے اختتام کے لیے منعقدہ Beating Retreat تقریب کے دوران بہترین دھنیں بجانے والے سبھی بینڈس کی تعریف کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ آئین کے 75 سال پورے ہونے اور ایک پیڑ ماں کے نام ...