ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 17, 2024 2:36 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو تین افریقی ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں ملاوی پہنچ گئی ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو موریتانیہ کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد ملاوی پہنچ گئی ہیں۔ ایک ہفتہ طویل تین افریقی ملکوں کے اُن کے دورے کا یہ آخری مرحلہ ہے۔ ملاوی میں اپنے تین روز کے قیام کے دوران صدر جمہوریہ ملک کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں کریں گی اور وہاں بھارتی برادری س...

October 16, 2024 2:58 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اپنے تین ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے میں آج شام موریتانیہ پہنچیں گی۔

صدر جمہوریہ دورپدی مرمو تین افریقی ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں الجئیرس سے موری تانیا کے لئے روانہ ہوگئیں۔صدر جمہوریہ کو الیجیریا میں شاندار الوداعیہ دیا گیا۔ انہیں عوامی جمہوریہ الجیریا کے وزیر اعظم Nadir Larbaoul اور دیگر اعلیٰ حکام نے انہیں الوداع کہا۔ موریتانیا کے ایک...