December 14, 2024 11:28 AM
وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ حکومت، خواتین کی ترقی کو، خواتین کی قیادت والی ترقی میں، بدلنے کی پابند ہے۔
وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ حکومت، خواتین کی ترقی کو، خواتین کی قیادت والی ترقی میں، بدلنے کی پابند ہے۔ جناب پردھان کل نئی دلّی میں، ایک ورکشاپ کا افتتاح کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کر رہے تھے، جس کا موضوع تھا ”خاتون رہنما: وِکست بھارت@2047 کے لیے تعلیمی مہارت کی تشکی...