January 11, 2025 10:31 AM
وزیر اعظم نریندر مودی کل نوجوانوں کے قومی دن کے موقع پر، نوجوانوں کی مثالی شخصیت اور بھارت کے ایک عظیم روحانی پیشوا سوامی وِویکانند کے یومِ پیدائش کی یاد تازہ کرتے ہوئے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں، وِکست بھارت نوجوان رہنماؤں کے مذاکرات 2025 میں شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کل نوجوانوں کے قومی دن کے موقع پر، نوجوانوں کی مثالی شخصیت اور بھارت کے ایک عظیم روحانی پیشوا سوامی وِویکانند کے یومِ پیدائش کی یاد تازہ کرتے ہوئے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں، وِکست بھارت نوجوان رہنماؤں کے مذاکرات 2025 میں شرکت کریں گے۔ مذاکرات کے دوران جن...