January 12, 2025 10:03 AM
وزیراعظم نریندر مودی آج نوجوانوں کے قومی دن کے موقع پر نئی دلی کے بھارت منڈپم میں وکست بھارت Young Leaders Dialogue 2025 میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج نوجوانوں کے قومی دن کے موقع پر نئی دلی کے بھارت منڈپم میں وکست بھارت Young Leaders Dialogue 2025 میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم ملک کے مستقبل کے رہنماؤں میں جوش پیدا کرنے، تحریک دینے اور انھیں بااختیار بنانے کے لیے ترتیب دی گئی مختلف سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں گے۔ ہمارے...