January 6, 2025 9:44 AM
جموں و کشمیر میں، ریلوے کے محکمے نے، قطعی معائنہ سے پہلے، ہفتے کے روز اُدھم پور-سری نگر-بارہمولہ ریلوے لائن پروجیکٹ کے پورے کٹرہ-بانی ہال سیکشن پر، ٹرین کی کامیاب آزمائش کی۔
جموں و کشمیر میں، ریلوے کے محکمے نے، قطعی معائنہ سے پہلے، ہفتے کے روز اُدھم پور-سری نگر-بارہمولہ ریلوے لائن پروجیکٹ کے پورے کٹرہ-بانی ہال سیکشن پر، ٹرین کی کامیاب آزمائش کی۔ اِس کے بعد کل اور 8 جنوری کو، ریلوے حفاظت کے کمشنر اِس راستے پر، اِس ٹرین کو چلائے جانے کا قطعی معائنہ کر...