February 15, 2025 9:47 AM
وزیر اعظم نریندر مودی، امریکہ اور فرانس کے، دو ملکوں کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی، امریکہ اور فرانس کے، دو ملکوں کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔ جناب مودی نئی دلّی کے پالم ہوائی اڈّے پر کل رات پہنچے۔ وزیر اعظم نے امریکہ کا دورہ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر کیا تھا۔ صدر ٹرمپ کی دوسری مدّت شروع ہونے کے بعد سے وزیر اعظم کا، ا...