ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 17, 2025 9:49 AM

امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ 43 ممالک کے شہریوں پر  نئی سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔

امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ 43 ممالک کے شہریوں پر  نئی سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اِن ممالک میں پاکستان، افغانستان اور روس شامل ہو سکتے ہیں۔ سکیورٹی افسران کی جانب سے سفارش کردہ فہرست میں ملکوں پر سفری پابندی عائد کرنے کے مقصد سے اِنہیں تین زمروں، ریڈ، اورینج اور Yell...