ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 17, 2025 9:42 AM

جناب Stuart Young کو آج St Ann’s کے President House میں Trinidad اور Tobago کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا جائے گا۔

جناب Stuart Young کو آج St Ann's کے President House میں Trinidad اور Tobago کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا جائے گا۔ اس وقت وہ توانائی اور توانائی صنعتوں کے وزیر کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم ڈاکٹر Keith Rowleyکی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔ کل Peoples Movement کے خصوصی Convention سے ...