ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 3, 2025 9:55 AM

وزیر اعظم نریندر مودی چھَٹی بِمسٹیک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ کے دو روزہ دورے پر آج صبح روانہ ہو گئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی چھَٹی بِمسٹیک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ کے دو روزہ دورے پر آج صبح روانہ ہو گئے ہیں۔ 2016 اور 2019 کے بعد وزیراعظم کا تھائی لینڈ کا یہ تیسرا دورہ ہے۔ روانگی کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے واضح کیا کہ گذشتہ دہائی میں خلیجِ بنگال خطے میں Bimstec...