April 5, 2025 10:13 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے بمسٹیک میں ادارے اور صلاحیت سازی کے تئیں، بھارت کی قیادت والے بہت سے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے بمسٹیک میں ادارے اور صلاحیت سازی کے تئیں، بھارت کی قیادت والے بہت سے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ بمسٹیک کا مطلب ہے ”کئی شعبوں میں تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے، خلیجِ بنگال کے اقدام“۔ بینکاک میں کَل چھٹی بمسٹیک سربراہ کانفرنس میں شرکت کرتے ہوئے وزیراعظم ...