ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 7, 2025 10:13 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت نے پچھلے دس سال میں ملک کی سبھی اطراف کو باہم مربوط کرنے کے مقصد سے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی بہت سی کوششیں کی ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت نے پچھلے دس سال میں ملک کی سبھی اطراف کو باہم مربوط کرنے کے مقصد سے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی بہت سی کوششیں کی ہیں۔ انھوں نے رامیشورم میں پامبن پُل کا افتتاح کیا اور  تمل ناڈو میں ریل اور سڑک پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا، جس پر آٹھ ہ...