ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 16, 2025 10:15 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت مستقبل کے بارے میں عالمی مذاکرات میں نہ صرف مرکزی حیثیت رکھتا ہے بلکہ وہ اس مذاکرات کی قیادت بھی کر رہا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت مستقبل کے بارے میں عالمی مذاکرات میں نہ صرف مرکزی حیثیت رکھتا ہے بلکہ وہ اس مذاکرات کی قیادت بھی کر رہا ہے۔ کَل نئی دلی میں ایک میڈیا ہاؤس کی جانب سے منعقدہ ایک Summit سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت عالمگیر سطح پر ایک ایسے مرتبے ک...