January 13, 2025 10:09 AM
وزیر اعظم نریندر مودی، آج وسطی کشمیر کے گاندر بَل ضلعے میں، سون مرگ ٹنل کا افتتاح کریں گے اور اِسے ملک کے نام وقف کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی، آج وسطی کشمیر کے گاندر بَل ضلعے میں، سون مرگ ٹنل کا افتتاح کریں گے اور اِسے ملک کے نام وقف کریں گے۔ اِس ٹنل سے گاندر بَل ضلعے میں گگن گیر اور سون مرگ کے درمیان سفر کے وقت میں 20 سے 25 منٹ کی کمی آ جائے گی۔ اِس ٹنل کے شروع ہو جانے سے، سون مرگ میں اندرونِ ملک اور ...