October 22, 2024 10:20 AM
وزیراعظم نریندر مودی روس کے شہر کزان میں 16ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے روس کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
وزیراعظم نریندر مودی روس کے شہر کزان میں 16ویں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے آج روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ اِس سربراہ کانفرنس کا موضوع ہے، ”انصاف پر مبنی عالمی ترقی اور سکیورٹی کیلئے کثیر سطحیت کو مستحکم کرنا...