December 23, 2024 10:13 AM
وزیراعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعے نئے بھرتی کیے گئے افراد کو 71 ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعے نئے بھرتی کیے گئے افراد کو 71 ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کریں گے۔ جناب مودی اِس موقع پر ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ روزگار میلہ ملک بھر میں 45 مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔ ایک رپورٹ V/C Dipendra رو...