ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 9, 2024 10:07 AM

  وزیر اعظم نریندر مودی آج جے پور میں، راجستھان کو ترقی دینے والی، عالمی سرمایہ کاری سے متعلق سربراہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی آج جے پور میں، راجستھان کو ترقی دینے والی، عالمی سرمایہ کاری سے متعلق سربراہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ وہ اِس تین روزہ کانفرنس میں افتتاحی خطبہ دیں گے۔ وزیر اعظم، اِس کانفرنس میں منعقدہ راجستھان عالمی تجارتی نمائش کا بھی افتتاح کریں گے۔     ...