ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 13, 2024 9:46 AM

وزیراعظم نریندر مودی آج مہاکنبھ میلے سے قبل پریاگ راج میں بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کی خاطر 7 ہزار کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج مہاکنبھ میلے سے قبل پریاگ راج میں بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کی خاطر 7 ہزار کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ مہاکنبھ میلہ 2025 اترپردیش کے پریاگ راج میں 13 جنوری سے 26 فروری تک ہوگا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔             ...