January 22, 2025 10:12 AM
مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں، پردھان منتری آواس یوجنا گرامین PMAY-G پر عمل درآمد کے سلسلے میں ایک اہم سنگِ میل طے کیا گیا ہے۔
مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں، پردھان منتری آواس یوجنا گرامین PMAY-G پر عمل درآمد کے سلسلے میں ایک اہم سنگِ میل طے کیا گیا ہے۔ ریاست میں اِس اسکیم پر عمل درآمد کی شرح، 85 فیصد رہی ہے۔ جموں کے ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ دیہی ترقی اور پنچایتی راج محکمے کے سیکریٹری اعجا...