August 12, 2024 9:58 AM

وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ سبھی ایتھلیٹس نے، اپنے طرف سے بہترین کاکردگی پیش کی ہے اور ہر ایک بھارتی کو اُن پر فخر ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سبھی ایتھلیٹس نے اپنی طرف سے بھرپور کوشش کی اور ہر بھارتی شہری کو اُن پر فخر ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر پیرس اولمپکس 2024 میں بھارتی ایتھلیٹس کی کارکردگی کی ستائش کی۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ وہ کھیلوں میں پوری بھارتی ٹیم کی کو...