ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 10, 2025 9:51 AM

وزیراعظم نریندر مودی آج دوپہر فرانس اور امریکہ کے اہم سفارتی دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج دوپہر فرانس اور امریکہ کے اہم سفارتی دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے ساتھ دفاعی، اقتصادی اور ٹیکنالوجی پر مبنی شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔ فرانس میں وزیراعظم، صدر ایمانوئل میخواں کے ساتھ ”AI ایکشن سربراہ کانفرنس“ کی مشترکہ صدارت کری...