November 29, 2024 10:34 AM
وزیر اعظم نریندر مودی پولیس کی کُل ہند ڈائرکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل صاحبان کی تین روزہ کانفرنس میں شرکت کریں گے، جو آج سے اوڈیشہ کے بھوبنیشور میں شروع ہورہی ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی، آج سے اڈیشہ کا تین روزہ دورہ شروع کررہے ہیں۔ وہ بھونیشور میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرلس اور پولیس کے انسپکٹر جنرلس کی کُل ہند کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ تین روزہ کانفرنس آج سے لوک سیوا بھون میں شروع ہورہی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، قومی سلامتی کے مشیر اجیت...