ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 24, 2025 9:57 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، یومِ جمہوریہ تقریبات 2025 میں شرکت کرنے والے NCC کیڈٹس، NSS رضاکاروں، نوجوانوں کے رابطے کے پروگرام کے کیڈٹس، جھانکیوں کے فنکاروں اور قبائلی مہمانوں سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، یومِ جمہوریہ تقریبات 2025 میں شرکت کرنے والے NCC کیڈٹس، NSS رضاکاروں، نوجوانوں کے رابطے کے پروگرام کے کیڈٹس، جھانکیوں کے فنکاروں اور قبائلی مہمانوں سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم کی رہائش گاہ 7 لوک کلیان مارگ پر ایک پروگرام کا اہمتام کیا گیا ہے،...